SLIMMERS
Ultimate Concept in Slimming & Anti-Aging
Achievements
Here are some of our clients who loss their weight within months with no medicine, no surgery and no hard exercise.
Farooq Ahmed
Khalid Mehmood
Farooq Ahmed
All YOUR QUESTIONS ANSWERED
Congratulations! On taking the first step towards gaining control of your weight and your health.
Have you struggled with you weight? Perhaps for a long time? Or even, for most of your life?
How do I know that this program will not turn out like other diets that initially produce great results?
Can I afford the program?
Will the program still work if I can't exercise?
Do I Have to be Obsessive about following the program to be successful?
How Long before I can expect to see results on the program?
How much weight can I lose?
Can you give a brief out lines of program?
Could the medication I am taking interfere with the program's success?
Can I follow the program if I am diabetic? Or hypertensive?
Can I follow the program if I am at risk of kidney disease or osteoporosis?
When was this program developed?
Can I follow the program if I have high cholesterol, high blood pressure, chronic fatigue or inflammation like arthritis or allergies?
Can all ages groups and both sexes can follow the plan?
Are there any adverse effects/side effects of the program?
It all sounds a bit too good to be true. Is there a catch?
آپ کی معلومات کے لئے چند سوالات کے جوابات درج ہیں ۔
سوال 1: میں کیسے یقین کرلوں کے آپ کا پروگرام بھی مارکیٹ میں موجود دوسرے ڈائٹ پلان اور بڑے بڑے غیرملکی نام استعمال کر کے دوسرے پروگرام بیچتے والے پروگراموں کی طرح شروع میں کچھ نتائج دے گا اور بعد میں پھرو ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے؟
جواب: سب سے پہلے تو میں یہ بات واضح کر دوں کہ میرا الائف انہنسمنٹ پلان وقتی طور پر وزن کم کرنے کا پروگرام نہیں ہے بلکہ بی زندگی بھر وزن کنٹرول کرنے کا سلسلہ ہے جس میں آپ کا صرف پہلی کا وزن کم ہوتا ہے جبکہ آپ کے پٹھے Muscle اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں جیسے جیسے آپ وزن کم کرتے رہتے ہیں۔ مارکیٹ میں وزن کم کرنے کے جو پروگرام بک رہے ہیں ان کو عطائی اور جعلی قسم کے لوگ چلا رہے ہیں جن کو انسانی جسم کی خوراک کی ضروریات کا کچھ علم نہیں ہے اور وہ مضر صحت ادویات کا استعمال کروا کر آپ کا کچھ عرصہ کے لئے وزن کو کم کر دیتے ہیں لیکن اس سے آپ کی صحت تباہ و برباد ہو جاتی ہے اور آپ مختلف قسم کی پیاریوں میں جتلا ہو جاتے ہیں جب کہ میرے پروگرام میں کوئی بھی مضر صحت ادویات کا استعمال قطعی طور پر نہیں ہوتا اس کو 10 سال کا بچہ دودھ پلاتی مائیں جوان ، بوڑھے، بلڈ پریشر اور شوگر والے بالکل تسلی کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں اور اس سے علمی طور پر کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ۔
سوال 2: کیا یہ پروگرام مہنگا تو نہیں ہے؟
جواب: آپ کی صحت آپ کا سب سے بڑا سرمایہ ہے اور میری نظر میں آپ کی واحد سب سے بہترین جمع پونچی ہے مزید یہ کہ جو پیسے آپ اپنی ان پیاریوں پر خرچ کر یں گے جو آپ کو موٹاپے کی وجہ سے ہو جائیں گی اس کی بچت ہوگی ۔ویسے یہ پروگرام انہتائی مناسب قیمت کا ہے جو کسی پر بھی بوجھ نہیں ہوگا۔
سوال 3: کتنے عرصہ میں مجھے پروگرام کے نتائج نظر آنے شروع ہو جائیں گے؟
جواب: صرف 7 دن کے اند جب آپ میرے پاس وزٹ پر آئیں گے تو آپ اپنے اندر تبدیلی محسوس کرنی شروع کر دیں گے۔ آپ زیادہ چاک و چوبند اور آپ کے پرانے کپڑے ڈھیلے ہونے شروع ہو جائیں گے۔
سوال 4: میں کتناوزن کم کر سکتا سکتی ہوں؟
جواب: آپ کتنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں ، کیا آپ چند کلو وزن کم کر کے خوش ہو جائیں گے یا پھر 30 یا40 کلو وزن کم کرنا چاہیں گے ۔ صحت مند طریقے سے وزن کم کرنے کی میرے پاس کوئی حد کی ہے جب تک آپ میرے بتاۓ ہوۓ طریقے کار پرمل کرتے رہیں گے لیکن ایک حقیقت پسندانہ پیا نہ5-14 فیصد وزن 60 دنوں میں کم ہوسکتا ہے
سوال نمبر 5: اگر میں اپنی کسی بیماری کی کوئی ادویات لے رہاا رہی ہوں وہ پروگرام کی کامیابی میں حائل تو نہیں ہوں گے ؟
جواب: بہت ساری ادویات کم کرنے کے عمل کو سست کر دیتی ہیں لیکن بہتر خوراک اور صحت کے ساتھ آپ کو ادویات کی ضرور بات کم ہو جاۓ گی ویسے میں یہ تجویز نہیں کرتا کہ آپ جو ادویات لے رہے ہیں دو بند یا کم کردیں ۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان میں رو بدل اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے کرتے رہے؟۔
سوال 6:اگر میں بلڈ پریشر، شوگر، جوڑوں کے درد، ہائی کولیسٹرول میں ہوتا ہوں تو پھر بھی یہ پروگرام کر سکتا سکتی ہوں؟
جواب: جی ہاں! آپ اگر آو پروالی کسی بھی پیاری میں چلا ہیں تو آپ یہ پروگرام ضرور کر میں اس سے نہ صرف آپ کا بلڈ پر یشر، شوگر کنٹرول اور جوڑوں کے درد کم ہوگا بلکہ آپ جوادہ بات استعمال کرر ہے ہیں ان کی ضرورت بھی بہت حد تک کم ہو جائے گی اور آپ کا کولیسرول بھی بہتر ہو جائے گا ۔
سوال 7: کیا تمام عمر کے مردخواتین یہ پروگرام استعمال کر سکتے ہیں؟
جواب: جی ہاں! تمام عمر کے مرد خواتین اور بچے استعمال کر سکتے ہیں ہر عمر کے فرد کے لئے یہ پروگرام علیحدہ علیحدہ ڈیزائن کیا گیا ہے تا کہ اس عمر کی مخصوص ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔
سوال 8: کیا اس پروگرام کا کوئی سائیڈ ایفکیٹ یا برے اثرات ہیں؟
جواب: بالکل نہیں ۔ کیونکہ اس پروگرام میں ادویات کا استعمال نہیں کیا جا تا ، زیادہ توجہ آپ کے فائبر کے استعمال کی دی جاتی ہیں ۔ جو دوائی نہیں ہوتی اور قدرتی طور پر آپ کی صرف چربی کو جائز حد تک کم کرتا ہے اور پٹھوں کو بڑھاتا ہے ۔
سوال 9: اگر میں ورزش نہیں کر سکتا تو کیا پروگرام پھر بھی کام کرے گا ؟
جواب: جی ہاں پروگرام کا تعلق وزرش کرنے سے نہیں ہے لیکن مناست وزرش جیسے 15 منٹ کی واک جس کو 2 منٹ روزانہ بڑھانے سے آپ کا جسم چاک و چو بنداور ہڈیوں میں کیلشم کی مقدار مناسب رہتی ہے ۔ تجویز کی جاتی ہے۔
سوال 10: کیا آپ پروگرام کے طریقہ کار کے بارے میں بتائیں گے؟
جواب:لائف نہسمنٹ پلان 30 دن کے پینج میں آتا ہے جس میں سب سے پہلے مریض کی مکمل میڈیکل ہسڑی لی جاتی ہے اگر کسی لیبارٹری ٹمیٹ کی ضرورت محسوس ہوتو وہ تجویز کئے جاتے ہیں تا کہ موٹاپے کی وجوہات کی مکمل شخص ہو جاۓ ۔اس کی بنیاد پرنسخہ، ڈائٹ پلان اور ہائی فائبر ڈائیٹ جو کہ مختلف مریضوں کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر تجویز کیا جا تا ہے۔60 دن میں آپ اپنا 5- 14 فیصد وزن چربی کی شکل میں کم کر سکتے ہیں مثال کے طور پر اگر آپ 100 کلو کے ہیں تو 60 دن میں آپ5-14 کلووزن ہمیشہ کے لئے کم کر لیں گے ۔ جب آپ اپنے آئیڈیل وزن پر آ جائیں گے تو میں آپ کو زندگی بھر کا پلان بنا کر دوں گا جس میں کھانے پینے کی تمام چیز میں کھول دی جاتیں ہیں جس کے استعمال سے وزن دوبارہ نہیں بڑھے گا۔
سوال 11: پروگرام مکمل کرنے کے بعد میری صحت کیسی ہوگی؟
جواب: انتہائی بہتر ہوگی آپ کے تمام نظام اپنی ٹھیک حالت میں آ جائیں گے۔ آپ اپنی عمر سے کہیں کم نظر آئیں گے آپ کا چہرہ اور رنگت بہتر ہو جائے گی ۔
سوال 12: یہ پروگرام کب بنایا گیا تھا ؟
جواب: قد رتی ڈائٹ کا یہ پروگرام ہزاروں سال سے انسان کے استعمال میں ہے اس پروگرام میں تمام قدرتی اجزا جیسے انڈہ ، گوشت ،اصلی مکھن ،سبری ،فروٹ وغیرہ شامل ہیں البتہدان تمام چیزوں کے بارے میں جدید سائنس نے تحقیق 1980 کی دہائی میں شروع کی تھی۔ میرے کلینک میں پچھلے 25 سال سے اس پر با قاعدگی کے ساتھ کام ہورہا ہے اور عنقریب میری کتاب"100 How to live" 100 سال تک صحت مند طریقہ سے کیسے جیا جاۓ جلد منظر عام پر آرہی ہے جس پر عمل کرنے سے آپ 100 سال تک بوڑھے نہیں ہوں گے۔ انشاء الله
سوال13: کیا آپ نے خود یہ پروگرام استعمال کیا ہے؟
جواب: جی ہاں! آپ کو سن کر حیرت ہو کہ اپنے اس پروگرام کا استعمال سب سے پہلے میں نے خود پر کیا تھا اس وقت میراوزن 143 کلوتھ الحمداللہ اب میں انتہائی صحت کے ساتھ 83 کلو کا ہوں اور مجھے کامل یقین ہے کہ اگر میں کر سکتا ہوں تو آپ کیوں نہیں کر سکتے ۔
سوال14: کیا آپ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے؟
جواب: جی ہاں! آپ ہر وقت رابطہ کر سکتے ہیں کیونکہ مجھے آپ کی صحت کے بارے میں راہنمائی کر کے بے حد خوشی ہوگی ۔